نبض فصیر کے معنی

نبض فصیر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نَب + ضے + فَصِیر }

تفصیلات

١ - چھوٹی نبض جو اعتدال کی نسبت طول میں کم ہوتی ہے اور برودَتِ مزاج پر دلالت کرتی ہے، نبضِ طویل کی ضد۔

[""]

اسم

اسم نکرہ