نبض مجاوز الوزن کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Nabd-e mujaawiz-ul-wazn meanings and details
نبض مجاوز الوزن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَب + ضے + مُجا + وِزُل (ا غیر ملفوظ) + وَزْن }
تفصیلات
١ - نبضِ صبائن الوزن، وہ نبض جو مریض کی عمر کی بجائے کسی اور عمر کی نبض کے مشابہہ ہو مثلاً بچے کی نبض بوڑھے کی نبض کی مانند ہو یا بوڑھے کی نبض کسی جوان کی نبض سے ملتی ہو۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
نبض مجاوز الوزن کے معنی
١ - نبضِ صبائن الوزن، وہ نبض جو مریض کی عمر کی بجائے کسی اور عمر کی نبض کے مشابہہ ہو مثلاً بچے کی نبض بوڑھے کی نبض کی مانند ہو یا بوڑھے کی نبض کسی جوان کی نبض سے ملتی ہو۔