نبض مطرقہ کے معنی
نبض مطرقہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَب + ضے + مِط + رَقَہ }
تفصیلات
١ - وہ نبض جو انگلی میں پہلے ایک زور دار اور پھر ذرا سے وقفے کے بعد دوسری کمزور ضرب لگاتی ہے، ہتھوڑے کی طرح دوبارہ ضرب لگانے والی نبض، ہتھوڑی نبض۔
[""]
اسم
اسم نکرہ