نبضی نظریہ کے معنی
نبضی نظریہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَب + ضی + نَظَر + یَہ }
تفصیلات
١ - (نباتیات) پودوں کا پانی پہنچانے کا ایک نظریہ جس کے مطابق صعود رس ]پانی کا چڑھاؤ) دروں اومہ کی بیرونی جانب واقع ہونے والی قشرہ کی اندرونی پرتوں کے خلیوں کی دھڑکنوں یا نبضی حرکات کے باعث عمل میں آتا ہے (Pulsation theory)۔
[""]
اسم
اسم معرفہ