نبولی کے معنی
نبولی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نِبَو (و لین) + لی }
تفصیلات
١ - نیم کے درخت کا پھل جو بکائن کے پھل سے ملتا ہے نمکولی، نبوری۔, m["تخم درختِ نیب","درخت نیب","نیم کا پھل"]
اسم
اسم نکرہ
نبولی کے معنی
١ - نیم کے درخت کا پھل جو بکائن کے پھل سے ملتا ہے نمکولی، نبوری۔
شاعری
- پہنے نبولی انگوٹھی وہ پری کا ٹکڑا
دیدہ تر میں ہے لعل جگری کا ٹکڑا - کہوں وجہ دسرا نبولی تو پیس
پکا گائے کے گھیو سیتیں تو تس
محاورات
- تیلی تنبولی جمع ہونا
- تیلی کا کام تنبولی کرے۔ چولھے میں آگ اٹھے (لگے)