نبی القبلتین کے معنی
نبی القبلتین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَبیْ + یُل (ا غیر ملفوظ) + قِب + لَتَین (ی لین) }
تفصیلات
١ - (لفظاً) بہت المقدس اور کعبہ کا پیغمبر؛ (مراداً) حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم چونکہ انہی کے دوررسالت میں تحویل کعبہ کا حکم نازل ہوا تھا اور قبلۂ اول (بیت المقدس) کی بجائے خانۂ کعبہ کی طرف منھ کر کے نماز پڑھنے کا آغاز ہوا۔
[""]
اسم
اسم معرفہ