نتھی ب کے معنی
نتھی ب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَتھی + بے }
تفصیلات
١ - ایسے کاغذات کی فائل جو بنائے مقدمہ تو نہیں ہوتے البتہ ان کا تعلق مقدمے سے ہوتا ہے مثلاً مختلف اہلکاروں کی رپورٹیں وغیرہ۔
[""]
اسم
اسم نکرہ