نجدی گھوڑا کے معنی

نجدی گھوڑا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نَج + دی + گھو (و مجہول) + ڑا }

تفصیلات

١ - عربی گھوڑے کی ایک قسم جو عرب کے صوبہ نجد میں پایا جاتا ہے اس گھوڑے کی تھوتھنی چھوٹی اور گلا چوڑا ہوتا ہے یہ گھڑ سواری اور گھڑ دوڑ کے واسطے بہت مرغوب ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ