نجمی کے معنی
نجمی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَج + می }
تفصیلات
i
[""]
اسم
اسم نکرہ, صفت نسبتی
نجمی کے معنی
["١ - نجومی، علم نجوم کا ماہر، ستاروں کی چال دیکھ کر پیشن گوئی کرنے والا۔"]
["١ - نجم سے منسوب یا متعلق، نجم کالونیزی کا نیز نجوم کا، تراکیب میں مستعمل۔"]
نجمی کے جملے اور مرکبات
نجمی عقدہ, نجمی سال