نجومی کے معنی

نجومی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نُجُو + می }

تفصیلات

iعربی زبان سے اسم جامد |نجم| کی عربی جمع |نجوم| کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت |ی| بطور لاحقہ نسبت بڑھانے سے |نجومی| بنا۔ اردو میں بطور صفت نیز بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٦٨٢ء کو رضوان شاہ و روح افزا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["اختر شناس","انجم شناس","ستاروں کے متعلق","ستارہ بیں","ستارہ شناس","علم نجُوم جاننے والا","ماہر علم نجوم","ماہر نجوم","منجم کامل","ہیت دان"]

نُجُوم نُجُومی

اسم

صفت نسبتی ( واحد ), اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • ["جمع غیر ندائی : نُجُومِیوں[نُجُو + مِیوں (و مجہول)]"]

نجومی کے معنی

["١ - علم نجوم کا ماہر، جوتشی، ستاروں کا چالیں پڑھ کر حالات بتانے والا شخص، منجم۔","٢ - نجوم سے متعلق، ستاروں کا۔"]

["\"زمانے کے خم و پیچ کسی نجومی کے بس کے نہیں ہیں۔\" (١٩٨٥ء، اقبال کا نظامِ فن، ٣١٧)"," پھر بھی رہ جائیں نہ باقی وہ نجومی فاصلے میرے تیرے درمیاں جو سالہا قائم رہے (١٩٦٩ء، لا (انسان)، ١٤٥)"]

["١ - ستاروں کے متعلق علم، منجمی۔"]

["\"یہ پیشۂ امتیازی صاحب مروت لوگوں کا ہے پر اس میں سے ذی شان تین قسم ہیں . دوسری جو علم و ادب سے متعلق ہو جیسے کتاب اور لیاقت اور نجومی۔\" (١٨٠٥ء، جامع الاخلاق، ٢٠١)"]

نجومی کے جملے اور مرکبات

نجومی ساعت, نجومی گھڑی, نجومی پرست

شاعری

  • رمال نجومی گھڑیالی ملا بمھن پنڈت عاقل
    کیا بید مہندس ابجد داں کیا عالم فاضل کیا جاہل
  • رسال نجومی جفری ہو یا غیبوں کے احکام کہیے
    کل تارے چھان لیے سارے اور پھینکے تختوں پر قرعے

Related Words of "نجومی":