نحو کے معنی

نحو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نَحْو }

تفصیلات

iعربی سے اردو میں دخیل اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم عام نیز اسم خاص استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٨٥ء کو "گنجِ مخفی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["(علم) وہ علم جس سے کلموں کی ترکیب اجزائے کلام کو ٹھیک ٹھیک جوڑنا ، کھولنا ، ان کا باہمی تعلق یا لگاؤ معلوم ہو","جملوں کا علم","دیا کرن","وہ علم جس سے اجزائے کلام کو صحیح صحیح جوڑنا\u2018 کھولنا \u2018 ان کا باہمی تعلق\u2018 واسطہ یعنی لگاؤ معلوم ہو","وہ علم جس سے کلموں کی ترکیب آئے","ویاکرن (نَحَوَ۔ نَحا۔ جُھکنا)"]

اسم

اسم معرفہ ( مؤنث - واحد ), اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

نحو کے معنی

["١ - جملے میں الفاظ کی صحیح ترتیب اور ان کے باہمی ربط کا علم۔"]

["\"لفظ سے اوپر کی تمام سطحوں کا مطالعہ |نحو| کہلاتا ہے۔\" (١٩٩٨ء، قومی زبان، کراچی، مارچ، ٢٧)"]

["١ - ایک طرف جانا یا جھکنا، جھکاو؛ جانب (پلیٹس؛ مہذب اللغات)۔","٢ - طور، طریقہ، ڈھنگ، راہ، انداز۔"]

["\"نحو عربی لفظ ہے اس کے لغوی معنی طریق، راہ، قصد . کے ہیں۔\" (١٩٧٣ء، جامع القواعد (نحو)، ٥)"]

نحو کے جملے اور مرکبات

نحو ترکیبی, نحو تفصیلی

نحو english meaning

mannermodepathsyntax (in grammar)way

شاعری

  • نہ وہ علم پڑھتے نحو صرف کا
    سدا درس لیتے ہیں من عرف کا
  • لو اپنے جی میں یہ ہے جوڑ جوڑ آٹے کی لئیی سے
    اوسے پہناویں ایک اوراق نحو و صرف کا جوڑا
  • مجھ سے اک خستہ سے نا حق یہ شب و روز خلش
    اے جفا پیشہ یہ کیا نحو ستم کیشی ہے

محاورات

  • آج صبح کو کس کنجوس (منحوس) کا نام لیا تھا
  • رات کو جھاڑو دینا منحوس ہے
  • صرفیاں را مغز ‌باید ‌چوں سگاں،نحویاں را ‌مغز ‌باید ‌چوں شہاں
  • قدم منحوس ہونا
  • قدوم نحوست لزوم

Related Words of "نحو":