نخرا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Nakhra meanings and details

نخرا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نَخ + را }

تفصیلات

iفارسی سے اصل صورت اور مفہوم کے ساتھ اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["خاص وقت میں عورتوں کی حرکات و سنکات","معشوقانہ حرکات و سکنات"]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : نَخْرے[نَخ + رے]
  • جمع : نَخْرے[نَخ + رے]
  • جمع غیر ندائی : نَخْروں[نَخ + روں (و مجہول)]

نخرا کے معنی

١ - عورتوں اور معشوقوں کی حرکات و سکنات، خصوصًا ایسی حرکات جن میں بناوٹ اور حیلے بہانے شامل ہوں، عشوہ، غمزہ، کرشمہ، ناز، ادا، غرور، ٹھسا، بناوٹی غصہ، ناز برداری کرنے کا حیلہ۔

"نخرا . یہ لفظ ہمارے یہاں ناز کے ساتھ وناز نخرا، کے مرکب میں بھی بولا جاتا ہے اور غرور اور تبخر کے معنی دیتا ہے۔" (١٩٨٨ء، اردو، کراچی، جولائی تا ستمبر، ١٠٠)

٢ - دھوکا، مکر، چال، فریب۔ (پلیٹس)۔

نخرا کے جملے اور مرکبات

نخرے بھری, نخرے پیٹی, نخراپن, نخرا باز, نخرا بازی, نخرا تلا

نخرا or Nakhra english Translation

Trickartifice; deceit; shampretence; joke; feminine airs or blandishments; affectation; coquetry; prudery; flirting

شاعری

  • کہا بیٹھو تو اچھل کر بھا گیں
    نہیں بھاتا ہے یہ بھونڈا نخرا
  • کچھ ہنسی بیٹھی پھیر تیوری چڑھا
    لال بولی کہ اے ترا نخرا
  • رہے مسائل اخلاق و معرفت سے کام
    نہ یہ کہ طائفہ داروں کا نظم ہو نخرا

محاورات

  • ایک حسن آدمی ہزار حسن کپڑا۔ لاکھ حسن زیور کروڑ حسن نخرا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!