نخرہ کے معنی
نخرہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَخ + رَہ }
تفصیلات
١ - عورتوں اور معشوقوں کی حرکات و سکنات، خصوصاً ایسی حرکات جن میں بناوٹ اور حیلے بہانے شامل ہوں، عشوہ، غمزہ، کرشمہ، ناز، ادا، غرور، ٹھسا، بناوٹی غصہ نازبرداری کرانے کا حیلہ۔, m["خاص وقت میں عورتوں کی حرکات و سکنات","معشوقانہ حركات و سكنات","معشوقانہ حرکات و سکنات"]
اسم
اسم نکرہ
نخرہ کے معنی
١ - عورتوں اور معشوقوں کی حرکات و سکنات، خصوصاً ایسی حرکات جن میں بناوٹ اور حیلے بہانے شامل ہوں، عشوہ، غمزہ، کرشمہ، ناز، ادا، غرور، ٹھسا، بناوٹی غصہ نازبرداری کرانے کا حیلہ۔
نخرہ کے مترادف
کرشمہ, ناز
ادائیں, جھانولی, دلال, عشوہ, غربیلہ, غمزہ, غنچ, ناز, نکتوڑا, کرشمہ
نخرہ کے جملے اور مرکبات
نخرہ باز, نخرہ بازی, نخرہ چوٹی
شاعری
- نہیں جی نہیں کا نہ نخرہ بگھارو
کہ بھاتا نہیں ہم کو نخرہ یہ پھیکا
محاورات
- ایک نور آدمی (ایک صورت) سو نور کپڑا (- ناز نخرہ)
- بوڑھا چوچلا (نخرہ) جنازے کے ساتھ
- نفری میں نخرہ کیا
- نفری میں نخرہ کیا