نخز حوینہ کے معنی
نخز حوینہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَخُز + حَوے (ی لین) + نَہ }
تفصیلات
١ - (حیوانیات) سادہ ترین یک خلوی زندہ عضویہ (جاندار) جو عملِ انشقاق سے افزائش نسل کرتا ہے، یک خلوی حیواناتی تقسیم کے سب سے پہلے یا سب سے نیچے کے جانوروں میں سے جو واحد خلیائی خردبینی عضویات پر مشتمل تھا۔
[""]
اسم
اسم نکرہ