نخز سمیہ کے معنی
نخز سمیہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَخُز + سَم + می + یَہ }
تفصیلات
١ - (حیاتیات) وہ زیر خردبینی مرض زا جرثومے جو مختلف بیماریوں کا سبب بنتے ہیں اور جانداروں کے زندہ خلیوں کی بدولت پروان چڑھتے اور اپنی نسل بڑھاتے ہیں، بس، زعافہ، وائرس۔
[""]
اسم
اسم نکرہ