نخز لحا کے معنی
نخز لحا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَخُز + لِحا }
تفصیلات
١ - (نباتیات) چھلنی دار نلیوں کی ایک تہ جس کے ساتھ کصبی، بافتی خلیے اور ان سے باہر چھوٹے خلیوں کی ایک تنگ غیر منتظم تہہ ہوتی ہے، ابتدائی چھال یا کلد۔
[""]
اسم
اسم نکرہ