نخل ماتم کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Nakhl-e-maatam meanings and details

نخل ماتم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نَخ + لے + ما + تَم }

تفصیلات

١ - نخل تابوت، مردوں کے تابوت پر کی جانے والی آرائش جو پھولوں کی ٹہنیوں یا ہری شاخ وغیرہ سے کی جاتی ہے (ایرانیوں کی طرح اب ہندوؤں میں بھی رائج ہے) نیز وہ گلدستہ جو تابوت کے سرہانے رکھا جاتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت

نخل ماتم کے معنی

١ - نخل تابوت، مردوں کے تابوت پر کی جانے والی آرائش جو پھولوں کی ٹہنیوں یا ہری شاخ وغیرہ سے کی جاتی ہے (ایرانیوں کی طرح اب ہندوؤں میں بھی رائج ہے) نیز وہ گلدستہ جو تابوت کے سرہانے رکھا جاتا ہے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!