نخود الوندی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Nakhud alwandi meanings and details
نخود الوندی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نُخُو + دے + اَل + وَن + دی }
تفصیلات
١ - (نباتیات) ایک گول جڑ باہر سے زرد اندر سے سرخ ہوتی ہے، دفعِ دردِ سر و شقیقہ۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
نخود الوندی کے معنی
١ - (نباتیات) ایک گول جڑ باہر سے زرد اندر سے سرخ ہوتی ہے، دفعِ دردِ سر و شقیقہ۔