ند[2] کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word nad[2] meanings and details

ند[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نَد }

تفصیلات

١ - ایک خوشبو جو مشک، کچے عنبر اور اگر کی لکڑی یا صدف کے عنبر سے بنائی جاتی ہے نیز خوشبویات سے بنائی جانے والی ایک دوا جس میں اگر، صندل، سفید لوبان اور مصری وغیرہ ملا کر عرق گلاب میں پیس کر ٹکیاں بنا لیتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

ند[2] کے معنی

١ - ایک خوشبو جو مشک، کچے عنبر اور اگر کی لکڑی یا صدف کے عنبر سے بنائی جاتی ہے نیز خوشبویات سے بنائی جانے والی ایک دوا جس میں اگر، صندل، سفید لوبان اور مصری وغیرہ ملا کر عرق گلاب میں پیس کر ٹکیاں بنا لیتے ہیں۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!