ندائیہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word nidaaiya meanings and details

ندائیہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نِدا + ای + یَہ }

تفصیلات

١ - (قواعد) وہ لفظ جو کسی کو پکارنے کے لیے استعمال ہو؛ جیسے اے، او، ارے؛ (وہ جملہ یا فقرہ) جس میں کوئی حرفِ ندا ہو، (وہ جملہ یا فقرہ) جو کسی کو ندا دینے کے لیے استعمال ہو؛ حالتِ ندا سے منسوب یا متعلق، ندائی۔

[""]

اسم

صفت نسبتی

ندائیہ کے معنی

١ - (قواعد) وہ لفظ جو کسی کو پکارنے کے لیے استعمال ہو؛ جیسے اے، او، ارے؛ (وہ جملہ یا فقرہ) جس میں کوئی حرفِ ندا ہو، (وہ جملہ یا فقرہ) جو کسی کو ندا دینے کے لیے استعمال ہو؛ حالتِ ندا سے منسوب یا متعلق، ندائی۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!