نر درخت کے معنی
نر درخت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَر + دَرَخْت }
تفصیلات
١ - (نباتیات) وہ پودا یا درخت جس میں ایک ہی پھول حامل زرحصہ اور بقچۂ گل رکھتا ہو، دوجنیا۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
نر درخت کے معنی
١ - (نباتیات) وہ پودا یا درخت جس میں ایک ہی پھول حامل زرحصہ اور بقچۂ گل رکھتا ہو، دوجنیا۔