نر پھول کے معنی

نر پھول کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نَر + پھُول }

تفصیلات

١ - جوار کے سٹوں میں ڈنڈی دار پھول جس میں پھول کا نر حصہ تین حامِلانِ زر پر مشتمل ہوتا ہے جس میں ہر ایک میں ایک زردان ہوتا ہے جو دھاگا نما زر تار کے ذریعے بیضہ دان کے نیچے پھول کے محور سے منسلک ہوتا ہے، پھول کھلنے کے دوران پیندے کے پھولنے سے پردے کھل جاتے ہیں اور کلفی باہر کی طرف نکل آتی ہے زر تار لمبے ہو جاتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ