نر کوٹ کے معنی
نر کوٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَر + کوٹ (و مجہول) }
تفصیلات
١ - (نباتیات) نر پھول کے تولیدی اعضا جو پھول کے بیج میں ریشے جیسی ساخت میں ہوتے ہیں، پورے کے اعضائے نرینہ کا گچھا یا مجموعہ، نردان۔
[""]
اسم
اسم نکرہ