نرزیرہ کی تھیلی کے معنی
نرزیرہ کی تھیلی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَر + زی + رَہ + کی + تَھے (ی لین) + لی }
تفصیلات
١ - دھان کے پھول کا وہ حصہ جو ایک ڈنڈی اور تھیلی پر مشتمل ہوتا ہے، تھیلی میں زیرہ ہوتا ہے جو مادہ حصہ کے اندر داخل ہو کر دانہ بناتا ہے، زیر کی تھیلی خاص مدت کے بعد پھٹتی ہے اور زیرہ مادہ پر گرتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ