نرسنگا کے معنی
نرسنگا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَر + سِن (ن غنہ) + گا }
تفصیلات
١ - پونگی کی وضع کا بہت طبی اور اونچی آواز کا ساز، ایک قسم کا باجا، ایک قسم کا بجانے کا سینگ، قرنا، دھوتو، بگل، ترئی، صور، ترم، ناقور، نرسنگھا، سینگ کا طرح کا بنایا ہوا بگل۔, m["ایک قسم کا بجانےکا سینگ"]
اسم
اسم نکرہ
نرسنگا کے معنی
١ - پونگی کی وضع کا بہت طبی اور اونچی آواز کا ساز، ایک قسم کا باجا، ایک قسم کا بجانے کا سینگ، قرنا، دھوتو، بگل، ترئی، صور، ترم، ناقور، نرسنگھا، سینگ کا طرح کا بنایا ہوا بگل۔
شاعری
- گر بادشاہ ہوکر عمل ملکوں ہوا تو کیا ہوا
دو دن کا نرسنگا بجا بھوں بھوں ہوا تو کیا ہوا - اتنے میں سر پر گشتی بان نرسنگا آن بجاتا ہے
کیا قہر ہوا ہے کیا کہیے‘ اس بات پہ رونا آتا ہے