نرم کوئلہ کے معنی
نرم کوئلہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَرْم + کو (و مجہول) + اِلَہ }
تفصیلات
١ - وہ کوئلہ جو با آسانی سفوف میں تبدیل ہو جاتا ہے یا سفوف پذیر ہوتا ہے۔ گہرا سیاہ اور چمکدار کوئلہ جو ہتھوڑی مارنے پر آسانی سے ٹوٹ جاتا ہے، نرم کوک۔
[""]
اسم
اسم نکرہ