نرمانا کے معنی
نرمانا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَر + ما + نا }
تفصیلات
iفارسی سے اردو میں دخیل اسم صفت |نرم| کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت |انا| بطور لاحقہ مصدر بڑھانے سے |نرمانا| بنا۔ اردو میں بطور فعل استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٧٨٠ء کو "کلیاتِ سودا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["دھیما کرنا","سختی دور کرنا","ملائم کرنا","موم کرنا","نرم کرنا"]
اسم
فعل لازم, فعل متعدی
نرمانا کے معنی
[" اس کی خفگی جاڑے کی فرماتی دھوپ پارو سکھی اس حدت کو ہونس کھیل کے سہ (١٩٧٦ء، خوشبو، ٥١)"]
["\"کام دیو کی بیوی رتی نے شو کے دل کو آخر قدرے نرما ہی دیا۔\" (١٩٩٠ء، بھولی بسری کہانیاں، بھارت، ٤٥٢:٢)","\"پونیوں سی پوریں سختی سے جمی ہوئی پرتوں کو نرماتی ہی رہیں، آہستہ آہستہ۔\" (١٩٩٥ء، قومی زبان، کراچی، جون، ٧٢)","\"ان کا فن اور فکر اشتراکیت کو نرمانے اور سرمایہ داری میں جمہوریت کی پرورش کرنے والا ہے۔\" (١٩٩٦ء، ارمغانِ عالی، جمیل الدین عالی فن اور شخصیت، ٣٥٨)"]
نرمانا english meaning
to createto fabricate