نرپت کے معنی
نرپت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَر + پَت }
تفصیلات
١ - (لفظاً) انسانوں کا مالک، (مجازاً) راجہ، بادشاہ، نیز گنجفے کے بارہ پتوں میں سے وہ پتا جس پر بادشاہ کی تصویر ہوتی ہے (خصوصاً) وہ جو اپنی کثیر پیادہ فوج کی وجہ سے مشہور ہو۔
[""]
اسم
اسم نکرہ