نرکچور کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word narkachoor meanings and details

نرکچور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نَر + کَچُور }

تفصیلات

١ - ایک جڑ جس میں تیز خوشبو ہوتی ہے، رنگ اوپر سے میلا اور اندر سے زردی مائل نکلتا ہے، پتے ہاتھ برابر لمبے اور مٹھی برابر چوڑے ہوتے ہیں، پتوں سے ڈنڈی نکلتی ہے جس کے سر پر زرد اور لمبے گلدستے کی طرح پھول آتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

نرکچور کے معنی

١ - ایک جڑ جس میں تیز خوشبو ہوتی ہے، رنگ اوپر سے میلا اور اندر سے زردی مائل نکلتا ہے، پتے ہاتھ برابر لمبے اور مٹھی برابر چوڑے ہوتے ہیں، پتوں سے ڈنڈی نکلتی ہے جس کے سر پر زرد اور لمبے گلدستے کی طرح پھول آتے ہیں۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!