نرگس مخمور کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Nargis-e makhmūr meanings and details

نرگس مخمور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نَرْ + گِسے + مَخ + مُور }

تفصیلات

١ - نشیلی آنکھ، متوالی آنکھ، چشمِ خمار آلود۔, m["چشمِ خمار آلُود","متوالی آنکھ","نشیلی آنکھ"]

اسم

اسم نکرہ

نرگس مخمور کے معنی

١ - نشیلی آنکھ، متوالی آنکھ، چشمِ خمار آلود۔

شاعری

  • قدم لیتے ہی جس کو لڑکھڑائیں تر دماغوں کے
    بحق نرگس مخمور دے وہ جام صہبائی
  • کسی کی نرگس مخمور کے ہیں ناتواں ساقی
    ہمارے ہاتھ میں جائے عصا شیشہ ہو صہبا کا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!