نرگسی کے معنی

نرگسی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نَر + گِسی }

تفصیلات

i, m["ایک قسم کا کپا جس پر نرگس کے سے پھول ہوتے ہیں","ایک قسم کا کپڑا جس پر نرگس کے سے پھول ہوتے ہیں","ایک قسم کا کھانا","خود پرست","خود پسند","خود نگر","نرگس سے مشابہ","نرگس سے نسبت رکھنے والا","نرگس سے نسبت رکھنے والی"]

اسم

اسم نکرہ, صفت نسبتی

نرگسی کے معنی

["١ - ایک قسم کا کیڑا جس پر نرگس کے پھول ہوتے ہیں، اشرفی بوٹی کا کیڑا۔","٢ - ایک قسم کا کھانا اور ایک قسم کا تلا ہوا انڈا جس کی زردی سفیدی میں اس طرح رہتی ہے جیسے نرگس میں زردی۔"]

["١ - نرگس سے نسبت رکھنے والا، نرگس سے مشابہ: (کنایتہً) ہر دلعزیز (آنکھ کے لیے مستعمل)۔"]

نرگسی کے جملے اور مرکبات

نرگسی شخصیت, نرگسی قلیہ, نرگسی کباب, نرگسی کلچر, نرگسی کوفتہ, نرگسی آنکھ, نرگسی بوٹا, نرگسی پلاؤ, نرگسی چشم, نرگسی رنگ, نرگسی زن

شاعری

  • دمِ رخصت صبا ان نرگسی آنکھوں میں آنسو تھے
    نمود صبح کے آنچل میں دیکھی کہکشاں میں نے
  • مشتاق ہوں چشم نرگسی کا
    رستہ تکتا ہوں میں کسی کا
  • نرگسی آنکھوں کا تیری یہ سیلا پن کہاں
    اک فقط شوخی ہی شوخی دیدہ آہو میں ہے
  • نرگسستان کوں دیکھنے مت جا
    دیکھ اس نرگسی قبا کے نین
  • کئی داغ ایسے چلائے جگر پر
    کہ وے نرگسی زن تھے گل ہائے تر پر
  • زرد رو کاسہ شراب ہوئے
    سب مگر نرگسی کباب ہوئے
  • نرگسی چشم نے تیری مجھے بیمار کیا
    سنبلی زلف نے آفت میں گرفتار کیا

Related Words of "نرگسی":