نرگسی پلاؤ کے معنی

نرگسی پلاؤ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نَرْ + گِسی + پُلا + او (و مجہول) }

تفصیلات

١ - وہ پلاؤ جس میں گوشت کے علاوہ ابلے ہوئے انڈوں پر قیمہ چڑھا کر کوفتے ڈالے جاتے ہیں یا پھر درمیان میں سے کاٹ دیتے ہیں جس سے وہ آنکھ کے مشابہ ہو جاتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ