نرگسیت کے معنی
نرگسیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَر + گِسیْ + یَت }
تفصیلات
١ - خودپسندی، اپنے آپ کی حد سے زیادہ ستائش اور خود فریفتگی، خودپرستی، اپنی ذات یا جسمانی صفات کے ساتھ غیر معمولی لگاؤ: انانیت۔ انگریزی (Warcissism)۔
[""]
اسم
اسم کیفیت