نزلہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Nazla meanings and details
نزلہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["ایک مرض کا نام جس سے حلق میں پانی گرتا یا آنکھوں میں اُترتا ہے","ایک مرض کا نام جس کی وجہ سے ناک میں پانی پیدا ہوکر حلق میں گرتا ہے اور سوزش پیدا کرتا ہے۔ بعض وقت گلا بند ہوجاتا ہے۔ اگر اس کا اثر سانس کی نالی میں ہوجائے تو نمونیا ہوجاتا ہے۔ اگر آنکھ پر ہو تو بینائی کم ہوتی ہے۔ بالوں پر ہو تو وہ سفید ہوجاتے ہیں ۔ (نَزَلَ۔ اُترنا)","لغوی معنی ایک دفعہ ہی گرنا","ہوا زدگی"]
نزلہ or Nazla english Translation
["rheum. [A~????]"]