نزلہء انفیہ کے معنی
نزلہء انفیہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَزْ + لَہ + اے + اَن + فِیَہ }
تفصیلات
١ - ناک کا نزلہ، زکام، اس مرض میں ناک کی اندرونی غشاء مخاطی متورم ہو جاتی ہے اور اس سے رطوبت تراوش پا کر بہتی ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ