نزلہء شعبیہ کے معنی

نزلہء شعبیہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نَز + لَہ + اے + شُعَبِیْ + یَہ }

تفصیلات

١ - پھپھڑے کی نالیوں کی سوزش، قصبتہ الریہ کی شاخوں کا نزلہ اس قسم کا نزلہ الریہ کی شاخوں کی غشاء مخاطی کے متورم ہونے سے پیدا ہوتا ہے اسی حالت کو اصطلاح میں سعال شدید سرفہ شدید یعنی سخت کھانسی سے بھی تعبیر کرتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ