نزلہء مصویہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Nazla-e-musawiya meanings and details

نزلہء مصویہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نَز + لَہ + اے + مِع + وِیَہ }

تفصیلات

١ - (طب) آنتوں کا نزلہ، اس قسم کا نزلہ آنتوں کی اندرونی جھلی (غشا مخاطی) کے متورم ہونے سے پیدا ہوتا ہے، اس حالت کو ورم باطن امصاء سے بھی تعبیر کرتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

نزلہء مصویہ کے معنی

١ - (طب) آنتوں کا نزلہ، اس قسم کا نزلہ آنتوں کی اندرونی جھلی (غشا مخاطی) کے متورم ہونے سے پیدا ہوتا ہے، اس حالت کو ورم باطن امصاء سے بھی تعبیر کرتے ہیں۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!