نزولی ترتیب کے معنی

نزولی ترتیب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نُزُو + لی + تَر + تِیب }

تفصیلات

١ - (ریاضی) ایسی ترتیب جس میں کوئی درجہ اپنے اوپر کے درجے کے مقابلے میں مغلوب ہو یعنی کم ہو، نزولی پیمانہ، بڑے عدد سے چھوٹے عدد کی طرف رجوع۔

[""]

اسم

اسم نکرہ