نستعلیق ٹائپ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word nastaleeq type meanings and details
نستعلیق ٹائپ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَس + تَع + لِیق + ٹا + اِپ (کسرہ ا مجہول) }
تفصیلات
١ - چھاپہ خانے میں سیسے کے ڈھلے ہوئے حروف جو خط نستعلیق کی وضع پر طباعت کے لیے بنائے جاتے ہیں (یہ کتابت کے مقابلے میں بھدے سمجھے جاتے ہیں) خط نستعلیق کا نمونہ یا مشابہ خط۔۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
نستعلیق ٹائپ کے معنی
١ - چھاپہ خانے میں سیسے کے ڈھلے ہوئے حروف جو خط نستعلیق کی وضع پر طباعت کے لیے بنائے جاتے ہیں (یہ کتابت کے مقابلے میں بھدے سمجھے جاتے ہیں) خط نستعلیق کا نمونہ یا مشابہ خط۔۔