نسج الحاقی کے معنی

نسج الحاقی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نَس + جے + اِل + حا + قی }

تفصیلات

١ - ملحق کرنے والی بافت، جسم کی وہ بافت یا ساخت جو مختلف اعضائے جسم کو باہم ملاتی یا ملحق کرتی ہہے، وہ بافت جس کے ذریعے جسم کے مختلف حصّوں کا الحاق ہوتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ