نسخۂ کیمیا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Nuskha-e-keemiya meanings and details
نسخۂ کیمیا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نُس + خَہ + اے + کی + مِیا }
تفصیلات
١ - (لفظاً) ادنٰی دھات کو اعلٰی دھات میں بدلنے کی ترکیب، سونا چاندی بنانے کی ترکیب، مراد، ایسا نسخہ جو کیمیا اثر ہو، ایسی کتاب جو غیر معمولی اثرات یا فوائد یا تعلیمات کی حامل ہو، ناقص کو کامل بنانے والی کتاب، بالخصوص الہامی کتاب، قرآن کریم۔
[""]
اسم
اسم معرفہ
نسخۂ کیمیا کے معنی