نسر واقع کے معنی
نسر واقع کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَس + رے + وا + قِع }
تفصیلات
١ - نیچے اترنے والا گدھ، قطب جنوبی کی طرف ایک روشن ستارے کا نام اس کی شکل دو ہم پہلو ستاروں سے مل کر ایسی ہو گئی ہے کہ گویا گدھ اوپر سے نیچے اتر رہا ہے، اس کو نسر چرخ اور نسر فلک بھی کہتے ہیں، ستاروں کا ایک گچھا۔, m["اُترنے والا گِدھ ۔ چونکہ اس ستارے کی صورت دو اور ستاروں کے مل جانے سے جو اس کے دونوں پہلوؤں میں ہیں ایسی ہوگئی ہے جیسے گِدھ کُندے جوڑے ہوئے اوپر سے نیچے کی طرف آرہا ہے","ایک قدیم جنوبی صورت کوکب"]
اسم
اسم نکرہ
نسر واقع کے معنی
١ - نیچے اترنے والا گدھ، قطب جنوبی کی طرف ایک روشن ستارے کا نام اس کی شکل دو ہم پہلو ستاروں سے مل کر ایسی ہو گئی ہے کہ گویا گدھ اوپر سے نیچے اتر رہا ہے، اس کو نسر چرخ اور نسر فلک بھی کہتے ہیں، ستاروں کا ایک گچھا۔
نسر واقع english meaning
the constellation of the Lyre