نسمہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word nasma meanings and details

نسمہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نَسَمَہ }

تفصیلات

١ - (طب) وہ قوت جس پر حیات جسمانی کا مدار ہے وہ جسمانی قوتیں جو کل حیوانات پر مشترک ہیں، وہ قوت جس سے اعضا میں زندگی قائم رہتی ہے، روح حیوانی، قوت طبعی۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

نسمہ کے معنی

١ - (طب) وہ قوت جس پر حیات جسمانی کا مدار ہے وہ جسمانی قوتیں جو کل حیوانات پر مشترک ہیں، وہ قوت جس سے اعضا میں زندگی قائم رہتی ہے، روح حیوانی، قوت طبعی۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!