نسناس کے معنی
نسناس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نِس + ناس }
تفصیلات
١ - ایک قسم کا بے دما بندر، بن مانس۔, m["ایک قسم کا بندر","ایک قسم کا حیوان جو انسان سے مشابہ ہوتا ہے اور عربی بولی بول سکتا ہے","ایک قسم کا خیالی جانور جو انسان سے مشابہ ہوتا ہے مگر اس کی ایک آنکھ ایک ہاتھ اور ایک ٹانگ ہوتی ہے۔ پھدک کر چلتا ہے","ایک قسم کا شیطان","بن مانس","جنگلی آدمی","دیو مردُم","کہتے ہیں یہ حیوان صرف ایک ٹانگ ایک آنکھ ایک ہاتھ ایک کان کا ہوتا ہے اور پھُدک کر چلتا ہے"]
اسم
اسم نکرہ
نسناس کے معنی
١ - ایک قسم کا بے دما بندر، بن مانس۔
شاعری
- جائے اس وحشی کا ٹک وسواس بھی
چوک بھی ہے پاس یہ نسناس بھی - علیک البلاغ علینا الحساب
ہیں نسناس اَکثرھم فسقون