نسوانی کے معنی

نسوانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نِس + وا + نی }

تفصیلات

iعربی اسم |امرات| کی خلاف قیاس جمع |نسواں| کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت |ی| بطور لاحقہ نسبت بڑھانے سے |نسوانی| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور ١٩٢٤ء کو "بانگِ درا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["خاتون .","زن صفت","عورتوں سے منسوب"]

اسم

صفت نسبتی

نسوانی کے معنی

١ - نِسواں سے منسوب، نسواں کا، عورتوں کا، عورتوں سے متعلق۔

"عصمت چغتائی کے بیشتر نسوانی کرداروں کے پس منظر میں ایک ایسی عورت موجود ہے۔" (١٩٩١ء، ساختیات اور سائنس، ٧٠)

نسوانی کے مترادف

زنانہ

خواتین, زنانہ, عورت, مادہ, موئنث, نسائی

Related Words of "نسوانی":