نشان بندی کے معنی

نشان بندی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نِشان + بَن + دی }

تفصیلات

١ - اراضی کی حد بندی، اراضی تقسیم کرتے وقت نشان ڈالنا، زمین کی حدود یا ملک کی سرحد کی وضاحت کے لیے کوئی علامت، خط یا نشانی بنانا۔

[""]

اسم

اسم نکرہ