نشان تجارت کے معنی
نشان تجارت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نِشا + نے + تِجا + رَت }
تفصیلات
١ - (قانون) کوئی نشان( علامت، نقش، ٹھپا، مہر وغیرہ) جو یہ ظاہر کرنے کے لیے مقرر کیا جائے کہ یہ مال کسی خاص شخص یا کارخانے کا بنایا ہوا ہے یا کسی خاص شخص کی تجارت کے لیے مخصوص ہے، کسی ادارے یا مال تجارت کا شناختی نشان جوبالعموم تجارت رجسٹرڈ ہوتا ہے، ٹریڈ مارک۔
[""]
اسم
اسم نکرہ

نشان تجارت کے مترادف
ٹریڈ مارک