نشان کا چھلا کے معنی

نشان کا چھلا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نِشان + کا + چَھل + لا }

تفصیلات

١ - (مشاطہ گری) منگنی قرار پانے کی نشانی جو رسماً چاندی کا چھلا ہوتا ہے دلہن کی طرف سےدولھا کو اور دولھا کی طرف سے دلہن کو بطور نشانی پہنایا جاتا۔

[""]

اسم

اسم نکرہ