نشیمن
{ نَشے + مَن }
تفصیلات
١ - خلوت کی جگہ، آرام کی جگہ۔
[""]
اسم
اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد )
نشیمن کے معنی
١ - خلوت کی جگہ، آرام کی جگہ۔
٢ - پرندوں کا گھونسلا، آشیانہ۔
٣ - حویلی، مسکن، مکان، محل سرائے، دولت خانہ۔
مترادف
گھونسلا
مرکبات
نشیمن ابدی
انگلش
["sitting-place; resting-place; seat","bench","stool; a nost; residenfce","mansion; settlement; one|s native coutnry; the hams","the buttocks"]