نصب العینیت کے معنی

نصب العینیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نَص + بُل (ا غیر ملفوظ) + عَے (ی لین) + نی + یَت }

تفصیلات

١ - (فلسفہ) یہ نظریہ کہ مادہ حقیقی نہیں بلکہ خیال ہی حقیقت ہے اور مادہ تو محض اس کا عکس ہے یا یہ کہ مادی کائنات ذہن ہی کی پیداوار ہے اور ذہن سے الگ اس کا کوئی وجود نہیں، تصوریت، عینیت، مثالیت، (Idealism)۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

Related Words of "نصب العینیت":